مزید دیکھیں

مقبول

نعیم حیدر پنجوتھہ نے عمران خان سے علیمہ خان کی شکایت کردی

راولپنڈی: بشری بی بی کے فوکل پرسن نعیم حیدر...

عزم واضح ہے کہ کوئی بھی خاتون ٹیکنالوجی کے اس انقلاب سے پیچھے نہ رہے،شزا فاطمہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی...

مریم نواز کا گردےعطیہ کرنیوالے تمام افراد کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےگردوں کے عالمی دن...

افغان کرکٹر حضرت اللہ زازئی کی بیٹی انتقال کر گئی

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللہ...

سرگودھا محکمہ مال کے کرپٹ اہلکاروں کی ملی بھگت سے موہنی روڈ پر سرکاری زمین پر قبضہ مافیا کا راج ۔

سرگودھا ( ادریس نواز چدھڑ ) محکمہ مال کے کرپٹ اہلکاروں کی ملی بھگت سے موہنی روڈ پر سرکاری زمین پر ناجاٸز دکانیں تعمیر کر لی گٸ
ڈپٹی کمشنر سرگودھا، کمشنر سرگودھا ، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فوری نوٹس کی اپیل ۔
تفصیلات کے مطابق :
سرگودھا میں محکمہ مال کے اہلکاران و افسران کا بابا آدم ہی نرالا ۔ محکمہ مال کے کرپٹ اہلکاران جوکہ موہنی روڈ سول ھسپتال کیساتھ ناجاٸز دکانات تعمیر کروا کر نہ تو ان سے کرایہ وصول کر رھے ھیں ۔ اور نہ ہی انکو گرایا جا رہا ھے ۔ جبکہ پہلے وہاں پر زیر دفعہ 32/34 کے آرڈرز بھی ہو چکے ہیں ۔ لیکن آفیسرآبادی کے اہلکاران اور سپرنٹنڈنٹ جوکہ پہلے ہیڈ کلرک آفیسرآبادی/کالونی برانچ تھا ۔ ان لوگوں کو ناجاٸز بٹھا کر گورنمنٹ کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگوا رہا ھے ۔ موہنی روڈ پر اختر ڈینٹر ورکشاپ کیساتھ مسجد کے قریب یہ تمام ناجاٸز دکانیں بنواٸ گٸ ھیں ۔ اور یہ اہلکاران آفیسرآبادی کے لوٹ مار بازار اور حلقہ پٹواری کی ملی بھگت کا نتیجہ ھے ۔ عوام نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا ، کمشنر سرگودھا ، وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان عمران خان سے فوری طور پر نوٹس لیتے ہوۓ رقبہ واگزار کروانے اور کرایہ کی مد میں جرمانہ کرنے کا بھی مطالبہ کیا ۔