رپورٹ (کاشف تنویر) منڈی بہاؤالدین میں شدید لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کا عذاب شروع ایکسئین وپڈا منظر سے غائب۔
لوڈشیڈنگ کی صورتحال نا قابل قبول عوامی رد عمل
لو ولٹج سے لوگوں کا نقصان ہونے لگا فریج ٹی وی موٹریں جلنے لگی کوئی پرسان حال نہیں۔

Shares: