پائلٹس کو مشتبہ لائسنس پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے دور میں‌ دیے گئے، علی زیدی کا انکشاف

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا جن پائلٹس کے لائسنس منسوخ‌ہوئے یہ سب پی پی پی اور ن لیگ کے دور میں‌ اشو کیے گئے تھے انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ان سب کے لائسنس منسوخ کر دیے گئے ہیں.
پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے دور میں جاری کردہ 236 مشتبہ پائلٹ کو لائسنس ان سالوں میں‌دیے گئے

2010. 08
2011. 20
2012. 28
2013. 20
2014. 12
2015. 25
2016. 39
2017. 46
2018. 38
تمام منسوخ‌کردیے گئے ہیں. کیونکہ حفاظت سب سے مقدم ہے۔
آرام کی یقین دہانی کرو ، تمام شامل ٹیکس لینے میں لیا جائے گا


یاد رہے کہ پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنسوں کا اسکینڈل سامنے آنے کے بعد یورپی سیفٹی ایجنسی نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں پر چھ ماہ کے لیے پابندی عائد کی ہے۔ دریں اثناء پاکستان کی وفاقی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ 2012ء اور 2018ء کے درمیان تقریباً 236 پائلٹسں کو جاری کیے جانے والے ‘غیر قانونی‘لائسنس کی تحقیقات جاری ہیں اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سی اے اے کچھ روز میں پائلٹس اور ہوابازی کے شعبے سے منسلک دیگر کارکنوں کی اسناد کی تصدیق کا کام مکمل کر لے گی۔

Shares: