پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ جب غیرت بانٹی جارہی تھی تب شریف خاندان کا شاپڑ پھٹ گیا تھا-
باغی ٹی وی : اداکارہ و میزبان وینا ملک پی ٹی آئی کی سپورٹر ہیں اور سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان مسلم لیگ کے لیڈر نواز شریف شہباز ، مریم نواز سمیت پارٹی کے سینئیر رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف سرگرم رہتی ہیں اور ان پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں جس پر انہیں ٹویٹر صارفین کی طرف سے تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے-
جب غیرت بانٹی جارہی تھی
تب
شریف خاندان کا شاپڑ پھٹ گیا تھا
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) July 6, 2020
وینا ملک نے حال ہی میں ٹویٹر پر شریف خاندان کے خلاف بولتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ جب غیرت بانٹی جارہی تھی تب شریف خاندان کا شاپڑ پھٹ گیا تھا-
وینا ملک کی اس تنقید بھرے ٹویٹ پر صارفین نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا-