لاہور:وزیر بہبود آباید پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی پورے صوبے میں پھلیے اپنے نیٹ ورک کے ذریعے تولیدی صحت اورخاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات صوبے کے ہرگھر تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے۔

وزیر بہبود آباید پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ رواں سال عالمی یوم آبادی کورونا وائرس کو وبا کے دوران ماں کی صحت کے حق کے تحفظ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

وزیر بہبود آباید پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں محکمہ کے موبائل توجہ دی یونٹس شہریوں میں کورونا کی بنیادی علامات کی تشخیص اور مشتبہ مریضوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے میں مصروف عمل ہیں

وزیر بہبود آباید پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ کورونا کےخطرے کے پیش نظر ماوں کو ان کی صحت اور نوزائیدہ بچوں کی حفاظت کے متعلق خصوصی آگہی فراہم کی جا رہی ہے

انہوں نے پسماندہ طبقے کی خواتین کی خاندانی منصوبہ بندی کی سہولیات تک رسائی میں بہتری کیلئے جدید ماڈل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے اس سال بہبود آبادی کیلئے پہلے سے زیادہ فنڈز مختص کئے ہیں ۔ حکومت پنجاب بہبود آبادی اور اس سے متعلق سہولیات کی فراہمی کو الین اہمیت دے رہی ہے ،

Shares: