کیا غیر مسلم پاکستان چھوڑ دیں؟ : چیف جسٹس اطہر من

0
43

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف اپیل پر سماعت.عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ پر مشتمل چیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے کی. کیا غیر مسلم پاکستان چھوڑ دیں؟ آئین میں غیر مسلم کی حقوق کی تحفظ موجود ہے.کیا آپ چاہتے ہیں دیگر ممالک میں مسلمانوں کے ساتھ یہ سلوک ہو؟ آپ کو مسلم ہونے پر دل بڑا کرنا چاہتے ہیں. چیف جسٹس اطہر من

نیوزلیڈ کو دیکھ لیں.چار کنال اراضی مندر کو دی گئی، یہ غیر قانونی طور پر الاٹ کی گئی.مندر کی تعمیر کے لئے پیسے دینا فضول خرچی ہیں.مندر پر کام روکا گیا ہے، اور معاملہ اسلامی نظریاتی کونسل کے پاس ہے.

Leave a reply