حکومت کے لیئے سوچنے کا مقام ہے کہ ینگ ڈاکٹرز کی اکثریت نے انکو ووٹ دیئے. آج ینگ ڈاکٹرز ہی اس پارٹی سے سب سے زیادہ بدزن ہو رہے ہیں . اسپتالوں میں سیاسی پارٹیز بنائی جا رہی ہیں.کل یہاں اگر پاکستان مسلم لیگ ن، ق اور دیگر جماعتوں کے ونگز بننا شروع ہو جائیں تو اسکی ذمہ داری پی ٹی آئی پر ہو گی. پنجاب میں انفیکشن ڈیزیز کے لیئے مخصوص اسپتال بنائے جانے چاہیئیں. پنجاب میں ڈاکٹرز کی انفیکشس بیماریوں کے لیئے ٹریننگ کروائی جانی چاہیئے.

عمران خان جو پشاور سے جو نجکاری کا نظام لا رہے ہیں وہ فیل نظام ہے
Shares:







