آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل بند رہیں گے
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے مطلع گیا ہے کہ کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت/گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں.
کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے،مارگلہ،پارکس،تفریحی مقامات،ہوٹل وغیرہ،پکنک کے مقامات،ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔سب سے گزارش ہے کہ پلیز فی الحال کوئی سیاحت/گھومنے پھرنے کا پلان نہ بنائیں۔اس دفعہ تھوڑی سی تکلیف برداشت کر لیں اور انسانی جانیں بچائیں
— DC Islamabad (@dcislamabad) July 27, 2020