سپریم کورٹ کا اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے پر نوٹس

0
38
supreme court

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک سہولت نہ ہونے کا نوٹس لے لیا

عدالت نے اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیئے،عدالت نے کہا کہ بتایا جائے ویڈیو لنک ٹرائل کے حوالے سے حکومت کی کیا پالیسی ہے؟ ٹیکنالوجی کے دور میں ویڈیو لنک سہولت فراہم کرنا مشکل نہیں،

وکیل ملزم خاور شاہ نے عدالت میں کہا کہ ٹرائل میں پیشرفت نہیں ہو رہی، جس پر نیب پراسکیوٹر نے کہا کہ اڈیالہ جیل میں ویڈیولنک کی سہولت دستیاب نہیں،

سپریم کورٹ نے نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے جواب طلب کر لیا

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

نواز شریف کے ساتھ کتنے میں ڈیل ہوئی؟ مریم نواز کو جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا

نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

سعودی شاہی خاندان کو بڑا جھٹکا،بادشاہ اورولی عہد جزیرہ میں روپوش، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات

چیئرمین نیب کے حوالہ سے پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے، قومی اسمبلی میں مطالبہ پیش

بلاول کے بعد ن لیگ نے بھی چیئرمین نیب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا،اب نیب کو بند ہونا چاہئے،رانا ثناء اللہ

120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

کرپشن مقدمات کے فیصلوں کی تاخیر کا ذمہ دار نیب،چیئرمین نیب تفتیشی ٹیم کو تبدیل کریں،سپریم کوٹ

واضح رہے کہ کرونا کی وجہ سے قیدیوں کو عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا، ویڈیو لنگ کے ذریعے ہی سابق صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کی جانی تھی جو مؤخر کر دی گئی، قیدیوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا جاتا ہے تا ہم اڈیالہ جیل میں ویڈیو لنک کی سہولت نہ ہونے کا انکشاف اسوقت ہوا جب نیب پراسیکیوٹر نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہاں ویڈیو لنک کی سہولت دستیاب نہیں.

حکومت کو کئی بار کہہ چکے نیب عدالتوں کی تعداد بڑھائی جائے،چیئرمین نیب نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

Leave a reply