120 نئی عدالتوں کے قیام بارے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جمع کروایا جواب

0
48

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پرپاکستان میں 120 نئی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے وزارت قانون نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا ہے.

وزارت قانون نے 120 نئی عدالتوں کے قیام سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر اپنا جواب جمع کرا دیا جس میں بتایا گیا ہے کہ نئی عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے، عدالتوں کے قیام کے بعد 2 ارب 86 کروڑ روپے کے بجٹ کی ضرورت ہوگی جس کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا لیکن 120 نشستوں کی وزارت خزانہ اور اسٹبلیشمنٹ ڈویژن سے اجازت لینا ہوگی، بجٹ بھی وزارت خزانہ سے منظور کرنا ہوگا، 5 احتساب عدالتوں میں ججوں کی خالی آسامیاں پر کرنے کیلئے سمری ارسال کر دی ہے۔

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

مارگلہ کے پہاڑوں پر قبضہ،درختوں کی کٹائی جاری ،ادارے بنے خاموش تماشائی

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مونال ریسٹورنٹ کے حوالہ سے بڑا حکم

مارگلہ ہلز ، درختوں کی غیرقانونی کٹائی ،وزارت موسمیاتی تبدیلی کا بھی ایکشن

مارگلہ ہلز،درختوں کی کٹائی پرتحقیقاتی کمیٹی قائم،پاک فوج بھی کمیٹی کا حصہ

قیدیوں کی رہائی کیخلاف درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا، بڑا حکم دے دیا

ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان

کرونا کیخلاف منصوبہ بندی، پاکستان میں فیصلے کون کررہا ہے

پیسہ حقداروں تک پہنچنا چاہئے، حکومت نے یہ کام نہ کیا تو توہین عدالت لگے گی، سپریم کورٹ

مبینہ طور پر کرپٹ لوگوں کو مشیر رکھا گیا، از خود نوٹس کیس، چیف جسٹس برہم، ظفر مرزا کی کارکردگی پر پھر اٹھایا سوال

ماسک سمگلنگ کے الزامات، ڈاکٹر ظفر مرزا خود میدان میں آ گئے ،بڑا اعلان کر دیا

وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا کہ ملک بھر کی 24 احتساب عدالتوں میں 975 مقدمات زیر التوا اور تمام عدالتیں فعال ہیں، اسلام آباد کی 3 احتساب عدالتوں میں 110 مقدمات زیر التوا ہیں، لاہور کی 5 عدالتوں میں 213، راولپنڈی کی 3 عدالتوں میں 18 مقدمات، ملتان کی ایک عدالت میں 80، سکھر میں 56 اور کوئٹہ کی 2 عدالتوں میں 108 مقدمات زیر التوا ہیں، یہ بھی بتایا کہ کراچی کی 5 عدالتوں میں 188 اور حیدر آباد کی عدالت میں 38 مقدمات اور پشاور کی 4 احتساب عدالتوں میں 164 مقدمات زیر التوا ہیں.

نواز شریف کی صحت، ڈاکٹرز نے وارننگ دے دی، خطرے کی گھنٹی

بانڈ نہیں ہم یہ چیز دے سکتے ہیں،ن لیگ نے عدالت میں کیا کہا؟ سماعت دوسری بار ملتوی

نوازان ای سی ایل، وفاقی حکومت کیا کرنے جا رہی؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتا دیا

شہباز اگر مگر کے بغیر واضح طور پہ بتائیں کہ نواز شریف واپس آئیں گے؟ عدالت

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے ملک میں کرپشن اوردیگرایسے کسیزکوجلد نمٹانے کے لیے مزید 120 احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم جاری کردیا ہے،سپریم کورٹ نے ہدایت کی ہےکہ جتنی جلدی ممکن ہوسکے یہ عدالتیں قائم کی جائیں اورطویل عرصے سے زیرالتواکیسزکو جلد نمٹانے کے فیصلے پرعمل درآمد کیا جائے، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کواپنافیصلہ سناتے ہوئے ان عدالتوں کے قیام کے لیے انتظامات کرنے کا حکم بھی دیا

Leave a reply