محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو بلیک میل اور ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے ملنے والے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور میموری کارڈ متاثرہ خاتون کی غیر اخلاقی تصاویر برآمد کر لی گئیں،ڈائریکٹر ایف آئی اے وقار چوہان کی ہدایت پر تفتیشی ٹیم نے کیس سے جڑے تمام شواہد اکٹھے کر لئے
ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار کی موجودگی میں ٹیم نے ناظم آباد میں چھاپا مار کر ملزم کو گرفتار کیا،گرفتار ملزم شعیب کو دو ہزار سترہ میں بھی گرفتار کیا گیا تھا لیکن وہ ان دنوں بیل پر تھا،ملزم نے ضمانت پر رہا ہونے کے بعد درجنوں فیک آئی ڈیز بنائیں ،ملزم نے گرفتاری سے پہلے صرف گھر والوں کو بلیک میل کیا لیکن ضمانت پر باہر آنے بعد کئی سوشل میڈیا ویب سائٹ پر تمام گھر والوں کی تصاویر ڈال دیں
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
ملزم نے خاتون کے ساتھ پورے گھرانے کو بلیک میل کیا، ملزم نے گھر والوں کی تصاویر بھی ان غیر اخلاقی تصاویر کے ساتھ شیئر کیں اور گھر کے تمام افراد کے موبائل نمبر بھی ڈال دیے.،متاثرہ خاندان نے گھر بدلا نمبر تبدیل کیا لیکن ملزم میں ان کا پیچھا نہ چھوڑا ،ذہنی دباؤ میں آکر متاثرہ خاتون کئی باہر خودکشی کی کوشش کر چکی ہے،ملزم نے پہلے لڑکی سے منگنی کی اور محبت کا ڈرامہ کرکے غیر اخلاقی تصاویر بنوائی
ایف آئی اے حکام کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم میں اس طرح کے کئی کیس سامنے آرہے ہیں،خواتین اور گھر والوں کو ایسے فراڈیوں سے ہوشیار رہنا چاہیے ۔