جالندھر میں گوجرانولہ سویٹس اور گوجرانولہ میں جالندھر سویٹس کی دکانیں
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق. پاکستان بھارت جو کہ برصغیر کی شکل متحدہ تھے اور صدیوں ایک ہی آب و ہوا اور ماحول کے زیر اثر رہے ہیں اس لیے تقسیم کے بعد دونوں بہت سی ایسے یادگاریں ہیںجو سرحد کی دونوں جانب مشترک ہیں. اس کی مثال کافی ساری ہیں جن میں پاکستان گوجرانولہ میں پٹیالہ سٹور ہے اور پٹیالہ میں راولپنڈی سٹیشن کے نام پر دکانیں ہیں . اسی طرح جالندھر سویٹ اور جالندھر موتی چور لاہور میں مٹھائی کی مشہور دکان ہے. جالندھر سویٹس رحیم یارخان میں ہے اور بہالپور جیولرز امرتسر میں. پشاور کارپٹس کی دکان چندی گڑھ بھارت میں ہے.
#Gujranwala Sweets in #Jalandhar and Jalandhar Sweets in Gujranwala #Punjab #Pakistan #India pic.twitter.com/bt3FE6E7kA
— Shiraz Hassan (@ShirazHassan) July 29, 2020
بہت سی دیگر جگہیں اور چوک وغیر ہیں جس مشترکہ نام سے جانے جاتے ہیں. اسی طرح کی بہت سی مثالیں ہیں.جن سے مشترک نام ہیں.