مریم نواز پر سنائپر حملہ ہوا ، ن لیگ کی طرف سے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

0
59

لاہور:مریم نواز پر سنائپر حملہ ہوا ، ن لیگ کی طرف سے ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ،اطلاعات کے مطابق کل نیب آفس کرپشن اوربدعنوانی کے کیسز کی سماعت کے‌حوالے سےکرپشن پربرطرف سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی بیٹی مریم نواز اس وقت ٹاپ ٹرینڈ بن چکی ہیں‌

باغی ٹی وی کے مطابق کل ن لیگی کارکنان کی طرف سے پولیس پرپتھراواوراملاک کے جلاو گھیراوکے موقع پر پولیس اورن لیگی مظاہرین کے درمیان لڑائی کا ایشو ابھی تک ختم نہیں ہوا بلکہ اس وقت یہ پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی پرسنائپرگن سے فائرکیا گیا

یہ موقف اب ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے ، ن لیگی کارکنان کی طرف سے اس ایشو کو بہت زیادہ ہائی لائٹ کیا جارہا ہے، یہ بھی بتایا جارہا ہےکہ ن لیگی کارکنان کا کہنا ہے کہ مریم نواز پرسنائپرحملہ کیا گیا ہے تاکہ مریم نواز کو ٹارگٹ کیا جائے

Leave a reply