چینی جیٹ طیارہ تباہ کردیا گیا

0
40

چینی جیٹ طیارہ تباہ کردیا گیا
باغی ٹی وی : چین کا طیارہ تباہ ہو گیا ، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ تائیواں نے اس طیارے کو مار گرایا ہے . میزائل ڈیفنس سسٹم سے اس کو نشانہ بنایا گیا. واضح‌ رہےکہ یہ چینی ملٹری فورس کا جیٹ‌طیارہ تھا جسے تائیوان میں نشانہ بنایا گیا ہے.
https://twitter.com/V_vi786/status/1301822179248537602?s=20
اس سلسلے میں ویڈیوز وائرل ہیں‌جس میں مبینہ طور پر چینی فوجی جیٹ کے لینڈنگ منظر سے شعلوں اور دھواں اٹھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ جیٹ مبینہ طور پر تائیوان کے آبنائے پر اڑنے کے بعد گوانگسی میں گر کر تباہ ہوا۔

Leave a reply