تعلیمی ادارے کھلنے سے قبل وزیراعظم نے دیا اہم پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم لاکھوں بچوں کے اسکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔
کل سکول واپسی پر ہم لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہیں گے۔ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئےبحفاظت سکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہم نےسکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالےسےصحتِ عامہ کے قواعد سےہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔#SafeAtSchool
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) September 14, 2020
وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ یقینی بنانا کہ ہر بچہ حصولِ علم کیلئے بحفاظت سکول جاسکے، ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ہم نے سکولوں میں تدریسی سرگرمیوں کو #COVID19 کے حوالے سے صحتِ عامہ کے قواعد سےہم آہنگ بنانے کا بطورِ خاص اہتمام کیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے مریض سامنے آنے کے بعد 13 مارچ کو ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے تھے،اب 7 ستمبر کو وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کا حتمی اعلان کیا تھا۔
تعلیی ادارے کھولنے کے معاملے پر وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا
چینی کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹ میں بھی تحقیقات کا مطالبہ
جہانگیر ترین کے حق میں تحریک انصاف کی کونسی شخصیت کھل کر سامنے آ گئی، بڑا مطالبہ کر دیا
چینی بحران رپورٹ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد آ سکتی ہے یا نہیں؟ شیخ رشید نے بتا دیا
چینی بحران رپورٹ ، جہانگیر ترین پھر میدان میں آ گئے ،بڑا دعویٰ کر دیا
وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا صوبے میں سکول کھلنے کے حوالے اہم اعلان
جہاں بھی اسکولز کھل رہے ہیں وہاں کورونا سے متعلق مسائل سامنے آرہے ہیں،مراد راس
میٹرک اور اس سے آگے کی کلاسوں کا آغاز 15 ستمبر سے ہو جائے گا جبکہ چھٹی سے آٹھویں کلاسز کے اسکول 23 ستمبر سے کھلیں گے اور 30 ستمبر کو پرائمری اسکول کھولے جائیں گے۔