نواز شریف کی احمد نورانی کو کال… جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کے خلاف خبر پر سراہا
اسلام آباد :نواز شریف کی احمد نورانی کو کال… جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کے خلاف خبر پر سراہا،اطلاعات کے مطابق آج اے پی سی میں نوازشریف نے حسب عادت پاک فوج کے اداروں کے خلاف نفرت انگیز اورنفرت آمیز گفتگوکرنے سے بازنہیں آرہے
ذرائع کے مطابق آج نوازشریف نے جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کے خلاف خبریں پھیلانے پراحمد نورانی کی بڑی تعریف کی اوراس عمل کو بہت پسند کیا
ذرائع کے مطابق نوازشریف نے اپنی ویڈیو لنک تقریر میں اداروں کوبہت تنقید کا نشانہ بنایا اوراداروں کے خلاف خبریں جاری کرنے والوں کی بہت زیادہ تعریف کرکے اپنی نفرت کا اعادہ کیا ہے