اسلام آباد :جس سے ملنا چاہتے ہیں آجائیں ملاقات کرادی جائے گی، اسد عمر کی اپوزیشن کو پیشکش ،اطلاعات کے مطابق وفاقی وزير اسد عمر نے اپوزیشن کو پیشکش کی ہے کہ وہ جس سے ملنا چاہتے ہیں آجائیں ملاقات کرادی جائے گی۔
ذرائع کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ اپوزيشن کل آجائے، ان کے لیے دروازے کھلے ہیں، جس سے ملنا چاہے، میٹنگ کرا دیتے ہيں۔
انہوں نے کہا کہ حکومتاپوزيشن سے ان کی چوری کے سوا ہر ایشو پر بات کرنے کو تیار ہے۔اسد عمر نے کہا کہ حکومت کے دروازے پہلے بھی کھلے تھے، آج بھی کھلے ہیں، بند دروازے میں بھی اسمبلی کے فلور پر بھی








