راجہ بشارت نااہلی کیس، الیکشن کمیشن میں جواب جمع

0
94

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں پنجاب کے صوبائی وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی

راجہ بشارت کی طرف سے الیکشن کمیشن میں تحریری جواب جمع کرا دیا گیا،درخواست گزار سیمل وحید نے کہا کہ راجہ بشارت کےجواب میں بہت سے نکات قابل اعتراض،غیرضروری ہیں،جواب کی کاپی تاخیر سے ملی، پڑھ کر دلائل دوں گی، راجہ بشارت کا جواب پڑھ کر تفصیلی جواب دونگی الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتو ی کردی

وزیراعلیٰ پنجاب نے زرتاج گل کے ہمراہ ڈیرہ غازیخان میں کیا اہم منصوبوں کا افتتاح

بڑی خبر آ گئی، آصف زرداری زندہ ہیں یا نہیں؟ سنئے حقیقت مبشر لقمان کی زبانی

پی آئی اے کے لئے سنہری موقع،دنیا کی بڑی ایئر لائن تباہی کے دہانے پر، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

بڑی خوشخبری، رمضان گناہوں کے ساتھ ساتھ وبا سے بھی ڈھال ،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

کیا آپ بھی اس شخص سے اتنی نفرت کرتے ہیں جتنی میں؟ کون ہے وہ شخص ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی

اڑن طشتریاں زمین پر، امریکہ نے فوٹیج جاری کر دی، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

عمران خان چھکا لگانے کے لئے تیار،مبشر لقمان کے سیاسی تبدیلیوں بارے اہم انکشافات

نجاب کے صوبائی وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نا اہلی کیس میں الیکشن کمیشن میں راجہ بشارت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی

درخواست گزار نے کہا کہ راجہ بشارت معزز الیکشن کمیشن کے احکامات کو نہ مان کر توہین عدالت کے مرتکب ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے راجہ بشارت نااہلی کیس میں جواب جمع کروانے کے متعدد بار احکامات جاری کیے۔راجہ بشارت کو کمیشن کی جانب سے جواب جمع کروانے کے 5 بار آخری مواقع بھی دئیے گئے

درخواست گزار نے کہا کہ راجہ بشارت نے 4 اور 27 فروری، 5 ، 12 اور 24 مارچ، 14 اپریل اور 3 جون کو الیکشن کمیشن کی جانب سے دی گئی آخری مہلت کے باوجود جواب جمع نہ کروایا۔ راجہ بشارت نے الیکشن کمیشن کے حکم کو سنجیدہ نہ لے کر ہوا میں اڑایا۔ راجہ بشارت نے نااہلی سے بچنے کے لیے کاروائی کو طول دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ راجہ بشارت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کے احکامات نہ مان کر توہین عدالت کا مرتکب ہوا ہے۔

درخواست گزارنے کہا کہ راجہ بشارت کے خلاف الیکشن ایکٹ کی دفع 10 آئین کے آرٹیکل 204 اور توہین عدالت آرڈیننس 2003 کے تحت کاروائی کرتے ہوئے سزا دی جائے۔ راجہ بشارت کے الیکشن کو سرے سے کالعدم قرار دیا جائے۔

Leave a reply