باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے احاطہ سے مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا

پولیس نے احاطہ لاہور ہائیکورٹ سے ایک کس مشکوک شخص کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت ابرار احمد سکنہ جلال جھکھڑ گکھڑ منڈی ضلع گوجرانولہ کے طور پر ہوئی ہے، ملزم کی عمر 28/30 برس ہے

ملزم نے ایلیٹ فورس کی کورس والی شرٹ پہنی ہوئی تھی، جب اس سے ایلیٹ فورس بارے پوچھا گیا تو وہ کوئی جواب نہ دے سکا، ملزم نے پولیس کو بتایا کہ میرے خلاف تھانہ ریس کورس لاہور میں مقدمہ درج ہے جس کی دفعہ 290/291و292 ہے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص ذہنی معزور لگتا ہے ۔ مزید تفشیش اور کاروائی کے لیے ملزم کو تھانہ پرانی انارکلی کے حوالہ کردیا گیا ہے۔ جہاں تحقیقات جاری ہیں

دوسری جانب ایک اور واقعہ میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سے مشکوک شخص گرفتار کر لیا گیا،چیکنگ کے دوران مشکوک نوجوان سے گولیوں کا بیگ اور پسٹل برآمد ہوا ہے،مشکوک نوجوان کا نام احسن ہے.احسن کا مخالف لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے آیا ہوا تھا سیکورٹی اہلکاروں نے احسن کو مقامی پولیس کے حوالے کر دیا

Shares: