باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی دھماکے سے متاثرہ بینک برانچ کے افسر کا بیان سامنے آ گیا
بینک افسر آصف کا ابتدائی بیان ایسٹ زون پولیس نے قلمبند کرلیا،بیان میں کہا گیا کہ متاثرہ اپارٹمنٹ میں سوئی گیس لیکج کی شکایت معمول تھی ،وقتا فوقتا سوئی گیس عملے کو شکایت درج کرائی جاتی رہی تھی ،بینک صارفین اکثر گیس کی بو آنے کی شکایت کرتے تھی
بینک افسر نے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں مزید کہا کہ آخری مرتبہ بڑی عید پر سوئی گیس کا عملہ آیا تھا گیس کا اخراج بینک سے ملحقہ دیوار پر نصب میٹرز سے ہوتا تھا ،
دھماکے سے 20 افراد زخمی جبکہ 5 جاں بحق ہو چکے ہیں ,واقعہ کے بعد علاقے کو مکمل سیل کر دیا گیا ہے،دھماکے سے بلڈنگ کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے،دھماکہ نجی بینک میزان میں ہوا ہے
کراچی میں دہشت گردی کا ایک اور واقعہ ، دھماکے سے خوف و ہراس
کراچی دھماکہ، ایک شخص کی لاش نکال لی گئی، زخمیوں میں بھی اضافہ
کراچی دھماکہ، عمارت تباہ،3 اموات، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب
کراچی دھماکہ،وزیراعلیٰ سندھ نے رپورٹ طلب کر لی
کراچی دھماکہ، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حکام کا بلڈنگ کا معائنہ،کیا کہا؟
کراچی دھماکہ، اموات اور زخمیوں میں اضافہ،عینی شاہد کا بیان بھی آ گیا
کراچی دھماکہ ، سعید غنی کا جائے وقوعہ کا دورہ ،میڈیا سے بات میں کیا بتائیں تفصیلات؟
کراچی دھماکہ. دھماکے کے بعد کے ابتدائی مناظر،ویڈیو سامنے آ گئی
کراچی دھماکا کیا گیس کا تھا؟ سوئی سدرن حکام کا موقف آ گیا