باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنرل ر عاصم سلیم باجوہ کی جگہ مشیر اطلاعات کی تقرری کر دی گئی ہے
رؤف حسن کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا ہے، رؤف حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن کچھ دیر میں جاری ہوگا ، عاصم سلیم باجوہ کے مستعفی ہونے کے بعد عہدہ خالی تھا،نجی ٹی وی کے مطابق رؤف حسن باجوہ کو معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر کیا گیا ہے
واضح رہے کہ عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ 12 اکتوبر کو منظور کیا گیا تھا، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کومیں نےاپنےمعاون خصوصی کےعہدے سےسبکدوش ہونےکی درخواست کی تھی،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ معاون خصوصی کا عہدہ چھوڑنےکی میری درخواست وزیراعظم نےمنظورکرلی
وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کشمیر بارے بڑا مطالبہ کر دیا
وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم
نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان
کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران
سی پیک بارے امریکی بیان اندرونی معاملات میں مداخلت ،امریکہ باز آ جائے، رضا ربانی
امریکہ نے سی پیک بارے ایسی کیا بات کی کہ چینی سفیر ناراض ہو گئے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سی پیک اتھارٹی آرڈیننس پر دستخط کردیئے