اینٹی نارکوٹکس کی بڑی کاروائی

0
43

اینٹی نارکوٹکس کی بڑی کاروائی

باغی ٹی وی : اے این ایف نے ملک بھر میں 14 کاروائیوں کے دوران 1917.85 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں ۔
ترجمان اے این ایف منشیات کے کاروبار میں ملوث 15 ملزمان گرفتاراوراسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 7 گاڑیاں بھی قبضے میں لے لی گئیں۔

شہریار خان آفریدی کی اے این ایف کے چیف ،بریگیڈیئر صغیر کامران مرحوم کے گھر آمد.


بر آمد شدہ منشیات میں 1834.85 کلو گرام چرس, 15 کلو گرام افیون، 11.5 کلو گرام ہیروئن اور 60 کلو گرام لیکوور شامل ہے۔
برآمد شدہ منشیات کی بین الاقوامی مالیت 62.342 ملین امریکی ڈالر بنتی ہے ترجمان اے این ایف

Leave a reply