لاہور:فردوس عاشق اعوان منظر عام پر آ گئیں ۔اہم شخصیت سے ملاقات،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی ڈاکٹرفردوش عاشق اعوان بڑے عرصے کے بعد اب دوبارہ منظرعام پرآئی ہیں اورپہلی ملاقات وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے کی ہے

 

 

https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1319595202315681792?s=19

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹرپیغام میں اپنی آمد کا تذکرہ کیا ہے ،

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے اپنے ٹویٹرپیغام میں ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ !وہ وزیراعلیٰ سے اپنے علاقے کے مسائل کے حل کے لیے ملنے گئی تھیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنے علاقے کے لوگوں کے مسائل کے حل کےلیے تمام ترکوششیں بروئے کارلائیں گی

Shares: