لندن:ایک طرف کوئٹہ جلسہ تودوسری طرف لندن میں نوازشریف کے محل کے باہرتصادم ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق ایک طرف کوئٹہ میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہورہا تھا تودوسری طرف لندن میںنوازشریف کے محل کے باہرپاکستانیوں نے نوازشریف کا جینا محال کردیا ہے
پی ٹی آئی کارکنان کا حسن نواز کے دفتر کے سامنے مظاہرہ، “نوازشریف علاج کی غرض سے برطانیہ آئے، یہاں بیٹھ کر سیاست کر رہے ہیں اور اداروں کے خلاف بول رہے ہیں، واپس جا کر عدالتوں کا سامنا کریں” مظاہرین کا مطالبہ، نعرے بازی، دوسری جانب ن لیگی کارکنان بھی نعرے لگاتے رہے pic.twitter.com/PpOj1mhKcy
— Farid Ahmed (Qureshi) (@FaridQureshi_UK) October 25, 2020
ذرائع کے مطابق پاکستانیوں نے حسن نواز کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا اور کہا کہ ، “نوازشریف علاج کی غرض سے برطانیہ آئے، یہاں بیٹھ کر سیاست کر رہے ہیں اور اداروں کے خلاف بول رہے ہیں،
پاکستانیوں کا کہنا تھا کہ !واپس جا کر عدالتوں کا سامنا کریں” مظاہرین کا مطالبہ، نعرے بازی، دوسری جانب ن لیگی کارکنان بھی نعرے لگاتے رہے