اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس

0
43
supreme court

اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا،کوئی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں،عدالت کے ریمارکس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرمشتاق کی ڈگری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے پی ایم ڈی سی اوررجسٹرارذوالفقاعلی بھٹو میڈکل یونیورسٹی کونوٹس جاری کردیا ،وکیل درخواست گزار نے عدالت میں کہا کہ درخواست گزارنے قائداعظم پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کالج سے 2014 میں امتحان پاس کیا،2015 میں قائداعظم میڈیکل کالج، ذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی میں ضم ہوگیا ،اب یونیورسٹی کیسے ڈگری جاری کرسکتی جبکہ اس وقت قائداعظم میڈیکل کالج اس میں ضم ہی نہیں ہواتھا

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

کابینہ کے کتنے اراکین نے اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کی شمولیت کی حمایت کی تھی؟ وزیر مذہبی امور بول پڑے

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ن لیگی رہنماؤں کے خلاف ایف آئی آر،شبلی فراز نے مزار قائد پر کھڑے ہو کر کیا کہا؟

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

ہم کسی ادارے کے بارے میں کوئی کمنٹ نہیں کریں گے،سپریم کورٹ

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اسٹوڈنٹ نے محنت سے امتحان پاس کیا ہے،اگرکل کوئی اس کی ڈگری پرسوال اٹھائے تو یہ درست نہیں، ہم پی ایم ڈی سی کو بلاکر پوچھ لیتے ہیں

عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی

Leave a reply