واشنگٹن :ٹرمپ ہارے نہیں ،ہروایا گیا ،پولنگ اسٹیشنوں سے بیلٹ بکس چوری،بیگ بھربھرکربیلٹ پیپرزغائب کیئے گئے،اطلاعات کے مطابق دنیا کی سپرپاورامریکہ نے تیسری دنیا کو بھی پیچھےچھوڑ دیا ، اطلاعات یہ ہیں کہ ٹرمپ کا یہ دعویٰ کہ ڈاک کے ووٹوں کے ذریعے ہرایاجاسکتا ہے ، اس کی تصدیق ہوتے نظرآرہی ہے
ذرائع کا کہنا ہےکہ ایک علاقے میں کچھ لوگ بیلٹ پیپرزکوبیلٹ بکس سے نکال کرتھیلوں میں بھررہے ہیں ، یہ بیلٹ پیپرزکہاں چھپائے جائیںگے فی الحال اس کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا ،
https://twitter.com/caseyboltz18/status/1324130991175213056
دوسری طرف امریکی کہتے ہیںکہ کیلیفورنیا کے شہر ریسیڈا میں تقریبا تین گھنٹے قبل انتخابات کے بعد آج ایسا ہوا ہے۔کہ ووٹ چوری کیئے گئے
ایک اور شہری کا کہنا ہے کہ میں نے وہی چیز اپٹاؤن وائٹٹیئر میں بھی ویڈیو بنائی۔ جب انہوں نے ہزاروں بیلٹ لے جاتے ہوئے دیکھا تویہ بھی ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے باکس کو بند کر کے تالا لگا دیا اور کسی کو فون کیا اور بتایا کہ میں ان کے چہرے پر پڑ رہا ہوں۔