بلاول بھٹو اور میں "بچے” نہیں، مریم نواز کا دعویٰ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز بلاول زرداری کے انٹرویو کے بعد خود میدان میں آ گئیں
بلاول زرداری کے انٹرویو پر مریم نواز نے اپنے رد عمل میں کہا کہ بلاول کے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں جس پہ ہمیں اعتراض ہو،بلاول بھٹو کے بیان کوتوڑمروڑکر پیش کرنا پی ڈی ایم کو توڑنے کی ناکام کوشش ہے،بلاول بھٹو اور میں بچے نہیں،
بلاول بھٹو نے اپنے انٹرویو میں کوئی ایسی بات نہیں کی جس پر ہمیں کوئی اعتراض ہو ، مریم نواز
بلاول بھٹو کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش اصل میں پی ٹی ایم کو توڑنے کی ناکام کوشش ہے@MaryamNSharif pic.twitter.com/rNqYNaX9jO
— 𝑺𝒉𝒂𝒉𝒛𝒂𝒅 𝑰𝒒𝒃𝒂𝒍 (@Shahzad_IQBALpk) November 7, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں معلوم ہے اس بیان کو پیش کرنے کا کیا مقصد ہے،
واضح رہے کہ گزشتہ روز بلاول زرداری نے بی بی سی کو انٹرویو دیا تھا جس میں بلاول نے کہا تھا کہ نواز شریف نے اداروں پر پی ڈی ایم جلسوں میں دھاندلی کا جو الزام لگایا اسکے ثبوت دیں
بلاول کا انٹرویو پی ڈی ایم کو لے ڈوبا،پشاور جلسے بارے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب
طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول
دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف جو بتا رہے ہیں وہ حقائق پر مبنی ہے، بلاول بھٹو کا نوازشریف سے متعلق بیان ان کی ذاتی رائے ہے۔ نوازشریف جو کہتے ہیں اس کے گواہ قائد ن لیگ خود اور پاکستان کی عوام ہیں۔