اسلام آباد :بڑے شرم کا مقام ہے کہ امریکی ایمبیسی کا ٹویٹراکاونٹ ن لیگی چلارہے ہیں،شیریں مزاریں کا تلخ مگرحقیقت پسندانہ ردعمل،اطلاعات کے مطابق ن لیگی ایجنڈے کوپروان چڑھانے اور حکومت کے خلاف امریکہ اورن لیگ کے ایجنڈے کا ایک پیچ پرآنا کسی دھماکےسے کم نہیں ،
This not good enough esp after great delay! Account was clearly not hacked so someone who had access to it used it "without authorisation". Unacceptable that someone working in US Embassy pushing a particular pol party's agenda – has serious consequences incl staff visas scrutiny https://t.co/IWqYtRjVna
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) November 11, 2020
دوسری طرف عوامی مطالبے کے بعد امریکی ایمبیسی نے جس وضاحت اور اعتراف جرم کے ساتھ اپنی غلطی تسلیم کی ہے اورپھرمعافی مانگنے کا جواندازاختیارکیا گیا ہے ، اس پرپاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے بھی اپنے انداز سے امریکی سفارتخانے کے جرم میں شامل ہونے پر اپنا ردعمل دیا ہے ،
شیریں مزاری لکھتی ہیں کہ :بڑی تاخیر کے بعد یہ کافی اچھا نہیں ہے! اکاؤنٹ کو واضح طور پر ہیک نہیں کیا گیا تھا لہذا جس شخص تک اس تک رسائی حاصل تھی,جواحسن اقبال نے کہا امریکی سفارتخانے نے اسے اپنایا
وہ اسے "اجازت کے بغیر” استعمال کرتا ہے۔ یہ بات ناقابل قبول ہے کہ امریکی سفارت خانے میں کام کرنے والے کسی خاص پارٹی پارٹی کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔