کراچی کنگز کے کپتان کی ٹرافی کے ساتھ تصاویر وائرل

0
41

کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کی ٹرافی کے ساتھ کراچی کے مشہور فریئر ہال میں پوز آؤٹ کیا جو سوشل میڈیا پہ مداحوں نے بہت پسند کیا

پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز فاتح، لاہور قلندرز کو شکست، فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ نقد رقم بھی ملی، کراچی کنگز کے بابر اعظم کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا،
حیدر علی کو ایمرجنگ کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا,لاہور قلندرز کے فخر زمان کو بہترین فیلڈر کا ایوارڈ دیا گیا,شاہین شاہ آفریدی کو بہترین باوَلر کا اعزاز دیا گیا,بابراعظم کو پلیئر آف دی ٹورنمنٹ کا ایوارڈ بھی دیا گیا,
کراچی کنگز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پی ایس ایل فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

بابر اعظم نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 63 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ کراچی کنگز نے مقررہ ہدف پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا تاج سر پر سجانے کا اعزاز حاصل کیا۔
بابر اعظم نے ذمہ دارانہ بلے بازی کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کسی باؤلرز کو پریشر ڈالنے کا موقع فراہم نہیں کیا اور تن تنہا میچ کو اختتام تک لے گئے۔

بابر اعظم نے 49 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 7 چوکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ یوں کراچی کنگز ان کی بلے بازی کی بدولت پاکستان سپر لیگ فائیو کا فاتح قرار پایا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے حارث رؤف اور دلبر حسین نے دو، دو جبکہ سمت پٹیل نے ایک وکٹ حاصل کی۔ ،جبکہ والٹن نے 27 گیندوں پر 22 رنز بنائے اور سہیل اختر نے 12 گیندوں پر 12 رنز بنائے دلبر حسین نے 28 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں، حارث رؤف نے 30 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں ،سمٹ پٹیل 22 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کر سکے جبکہ کراچی کنگز نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 20 ویں اوور میں ہدف مکلمل کرکے پی ایس ایل لیگ کے فائنل کی ٹرافی اپنے نام کر لی

پی ایس ایل فائنل لاہور قلندرز نے بیٹنگ مکمل کرتے ہوئے کراچی کنگزکوسات وکٹوں کے نقصان پر 135رنزکاہدف دیا، ‏وقاص مقصود،عمیدآصف اورارشد اقبال نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ،بین ڈنک 11،سمت پٹیل 5،محمدحفیظ 2 رنزبناسکے،‏تمیم اقبال 35،فخر زمان 27 ،سہیل اختر14رنزبناکرآؤٹ ہوئے

Leave a reply