لاہور:اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور آپکو ہدایت دے،ڈاکٹرشہبازگل نے مریم کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے،اطلاعات کے مطابق آج مریم نواز کی طرف سے جوبیانات ان کی دادی کے وفات کے بعد آرہے ہیں انہوں نے بھی مریم نواز کو انتہائی متنازعہ کردیا ہے
باغی ٹی وی کے مطابق آج سابق وزیراعظم میاں نوازشریف ،، سابق وزیراعلیٰ میاں شہبازشریف کی والدہ محترمہ اورمریم نواز کی دادی جان کی وفات کی خبرپوری دنیا میں چند لمحوں میں پہنچ گئی
ن لیگی ذرائع کے مطابق مریم نواز کوان کی دادی کی وفات کی خبراسی وقت دے دی گئی تھی جسے مریم نواز نے کافی وقت تک ظاہرنہ ہونے دیا ،
اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور آپکو ہدائیت دے،دادی جان کی میت گھر پڑی ہے اور آپ جھوٹ بولنا شروع ہو گئی ہیں۔4 گھنٹے سٹیج سے آپکےاپنے فیسبک اکاؤنٹ سے جلسہ براہ راست براڈکاسٹ ہوا انٹرنیٹ کے زرئیعے-آپ فرما رہی ہیں آپکے پاس سروس نہیں۔کیا کبھی کوئی موقع ہو گا جب آپ جھوٹ نہ بولیں؟ pic.twitter.com/BYhbyke2R4
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 22, 2020
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ پشاور جلسہ ابھی شروع نہیں ہوا تھا کہ مریم نواز کو بتایا گیا کہ ان کی دادی قضائے الٰہی سے وفات پاگئی ہیں
لیکن دوسری طرف مریم نواز کی طرف سے اس وفات کے حوالے سے حکومت پر جوتنقید کی گئی ہےاس کا بروقت جواب سامنے آگیا ہے،
ذرائع کے مطابق خاکٹرشہبازگل کہتے ہیں کہ !اللہ مرحومہ کو جنت میں جگہ دے اور آپکو ہدائیت دے،دادی جان کی میت گھر پڑی ہے اور آپ جھوٹ بولنا شروع ہو گئی
وہ آگے چل کراور بھی کچھ کہتے ہیں !4 گھنٹے سٹیج سے آپکےاپنے فیسبک اکاؤنٹ سے جلسہ براہ راست براڈکاسٹ ہوا انٹرنیٹ کے زرئیعے-آپ فرما رہی ہیں آپکے پاس سروس نہیں۔کیا کبھی کوئی موقع ہو گا جب آپ جھوٹ نہ بولیں؟