ساس ہوتو ایسی ہو!داماد کوبیٹی کے ساتھ ایک ایسا تحفہ دے دیا کہ دیکھنے والے خوف زدہ ہوگئے

0
45

لاہور: ساس ہوتو ایسی ہو!داماد کوبیٹی کے ساتھ ایک ایسا تحفہ دے دیا کہ دیکھنے والے خوف زدہ ہوگئے،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پراس وقت ایک ایسی ویڈیوگردش کررہی ہےجسے دیکھنے والے بھی خوف زدہ ہوگئے

ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پراس ویڈیو میں ایک ساس اپنے داماد کوشادی کی تقریب میں اس وقت ایک خاص تحفہ دیتی ہے جب اس خاتون کی بیٹی اس لڑکے کی تروتازہ بیوی بھی ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں

 

 

 

ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب میں یہ ساس اپنے داماد کو کلاشنکوف تھماتی ہیں اوریہ تحفہ قبول کرنے کا کہتی ہیں

ادھر یہ ویڈیو دیکھ کر ہرکوئی ششدر رہ گیا ہے یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ پختون کلچر کی روایات ہیں ، شاید انہیں روایات کو پیش نظررکھتے ہوئے یہ خاتون اپنے داماد کو کلاشنکوف دیتی ہیں‌

Leave a reply