احد چیمہ کی اہلیہ، والدہ سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم

احد چیمہ کی اہلیہ، والدہ سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہور میں آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کر دی گئی

عدالت نے احد خان چیمہ کی اہلیہ، والدہ سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے صائمہ آحد، فیصل حسن، نازیہ، اشرف، احمد حسن کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا،عدالت نے سعدیہ منصور، نشاط افزا، احمد سعود چیمہ، سجاد چیمہ کا ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرنے کا بھی حکم دیا،

شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

عدالت نے انوسٹی گیشن افسر کو ایس ایچ او نیب کے ذریعے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے احد چیمہ سے والدہ، اہلیہ سمیت دیگر سے متعلق استفسار کیا،احد چیمہ نے فیملی اراکین کی رہایش سے متعلق لا تعلقی کا اظہار کیا

عدالت نے احد چیمہ کے جواب پر اظہار برہمی کیا،عدالت نے احد چیمہ سے استفسار کیا کہ بتائیں کیا آپ کے بہنوئی فوت ہو چکے ہیں؟ احد چیمہ نے عدالت میں کہا کہ میرے بہنوئی فوت ہو چکے ہیں،

Comments are closed.