ہمت ہے تو سامنے آؤ،فردوس عاشق اعوان نے ایک ہی مکا مار کر 8 ٹائلز توڑدیں

0
44

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے مارشل آرٹ کا بہترين مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ہی مکا مار کر ٹائلز توڑ دیئے۔

اس موقع پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ ميں نے پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر مکا مارا۔ پی ڈی ایم روز حکومت کو مکے مار رہی ہے۔ پی ڈی ایم کو ذہن میں رکھ کر اینٹیں کرچی کرچی کرديں۔

لاہور میں خصوصی بچوں کے حوالے سے تقریب تھی جس میں مارشل آرٹس کا مظاہرہ کیا جارہا تھا، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بھی ایک ہی مکے سے 8 ٹائلیں توڑ دیں اور خوشی کااظہار کیا۔ اس موقع پر موجود خواتین و حضرات نے فردوس عاشق اعوان کی بہادری کو داد دی

فردوس عاشق اعوان نے ٹائلوں کو پی ڈی ایم کا منہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ مکا پی ڈی ایم کا منہ سامنے رکھ کر مارا اور سب نے دیکھا کہ ایک بھی ٹائل سلامت نہیں رہی اور سب کرچی کرچی ہو گئیں ۔ پی ڈی ایم روز عمران خان اور حکومت کو مکے مار رہی ہے ایک ہمارا بھی سہی،انہوں نے کہاکہ مریم نواز روز کہتی ہیں کہ حکومت گھر جارہی ہے، حقیقت یہ ہے کہ مریم نوا زضمانت پر ہیں اور ضمانت خارج ہونے کے بعدوہ جیل جارہی ہیں ۔

مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟

کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا

مریم نواز کو اندر کون ڈالے گا؟. اہم سوال اٹھ گیا

پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسے پر مقدمہ درج

پی ڈی ایم جلسہ ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، عدالت کا بڑا حکم

حکومت کوعوام نظرنہیں آتی، جلسہ کیا نظر آئے گا،مولانا فضل الرحمان

لاہور جلسے سے قبل نیب متحرک، رانا ثناء اللہ کیخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

مینار پاکستان پر جلسہ نہ کرنے دیا گیا تو کیا کرنا ہے؟ پی ڈی ایم نے لائحہ عمل بنا لیا

پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کیلئے درخواست دوبارہ دائر

پی ڈی ایم لاہور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے مریم نواز نے کس کو طلب کر لیا؟

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

بہت ہو گئے جلسے، مریم نواز کو جیل بھجوانے کا پروگرام تیار

Leave a reply