مزید دیکھیں

مقبول

بھارتی اداکارہ رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارتی اداکارہ رانیا راؤ 14 کلو گرام سونے کی...

پی ٹی وی کی تباہی میں ساری سیاسی جماعتیں شامل ہیں ،عطاتارڑ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

بختاوربھٹومنگیتر سے ہاتھ کرگئیں،محمود چوہدری بھی شرم کے مارے خاموش

کراچی :بختاوربھٹومنگیتر سے ہاتھ کرگئیں،اطلاعات کے مطابق بختاور کی منگنی سے متعلق ایسی خبریں لیک ہورہی ہیں کہ سننے والے بھی دنگ رہ گئے ہیں ، ادھر اس حوالے سے ایک نیا ایشو سامنے آیا ہے کہ بختاور بھٹو نے منگیتر محمود چوہدری کیلئے کیسی انگوٹھی بنوائی؟

گزشتہ ماہ نومبر میں بختاور بھٹو زرداری کی منگنی ہوئی تھی اور اب انہوں نے اپنے منگیتر محمود چوہدری کو پہنائی جانے والی انگوٹھی سے متعلق دلچسپ بات بتائی ہے۔

انسٹاگرام پر جاری کردہ پوسٹ میں بتایا کہ ‘میری والدہ نے اپنے والد (ذوالفقار علی بھٹو) کی شادی کی انگوٹھی کی کاپی شادی کے موقع پر میرے والد (آصف علی زرداری) کے لیے بنوائی تھی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے اسی انگوٹھی کی کاپی اپنے منگیتر محمود چوہدری کے لیے بنوائی۔بعدازاں بختار بھٹو زرداری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی جس میں وہ اور محمود چوہدری ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنارہے ہیں۔