آپ لمٹ کراس کررہی ہیں آپ اپنی حد سے باہرنہ جائیں،عدالت کے ریمارکس پر سرینا عیسیٰ نے معافی مانگ لی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ و دیگرکی نظرثانی درخواستوں کی سماعت ہوئی ,جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی سپریم کورٹ پہنچ گئیں
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی اہلیہ سیریناعیسیٰ نے 6رکنی بینچ کے روبروبینچ کی تشکیل پردلائل دیئے،سرینا عیسیٰ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا رول 26 اے کہتاہ ےدرخواستیں وہی بینچ سن سکتا ہےجس نے پہلے سماعت کی ہو،سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے 6رکنی بینچ تشکیل دے کرغلطی کی ،6 رکنی بینچ کیسے 7رکنی بینچ کے فیصلے پرنظرثانی درخواست سن سکتا ہے،کیا 6 رکنی بینچ 7رکنی بینچ کے فیصلے کی نظر ثانی سن سکتا ہے؟ ،
سیریناعیسیٰ نے عدالت کے 6رکنی بینچ کے ججزکے نام لے کرسب سے الگ الگ سوال کیا، سرینا عیسیٰ کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس پاکستان اس کیس میں فریق ہیں، رسپانڈنٹ ہیں، جسٹس عمر عطا بندیال نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ چیف جسٹس پاکستان پرالزام لگارہی ہیں،آپ لمٹ کراس کررہی ہیں آپ اپنی حد سے باہر نہ جائیں،ایسا کبھی نہیں ہواکہ سماعت میں چیف جسٹس پاکستان پر الزام لگایا جائے،آپ ادارے اور اسکے سربراہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے محتاط رہیں،چیف جسٹس بینچ بنا سکتا ہے یہ اس کا آئینی اختیار ہے،
قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل
کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ
ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم
حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے، ریفرنس کی خبروں پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال
جسٹس قاضی فائز عیسی ٰصدارتی ریفرنس،فیصلے پر نظر ثانی کے لئے مزید دو درخواستیں دائر
سیرینا عیسیٰ نے عدالت سے معافی مانگ لی اور کہا کہ میرا مقصد کسی معزز جج کی دل آزاری نہیں تھا،اگر کسی جج کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں معذرت چاہتی ہوں،جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ قوانین سے واقف نہیں ہیں ، اسی لیے وکلا کو سنتے ہیں ،آپ ایک فیملی کی طرح ہیں صرف اپنے قانونی نقطے تک محدود رہیں،
غلط بیانی اورحقائق چھپانے پرفیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سرینا عیسیٰ پر3 کروڑ 50 لاکھ جرمانہ عائد کردیا