انسانی حقوق کی پامالی میں مودی سرکار پہلا نمبر لے گئی

0
51

انسانی حقوق کی پامالی میں مودی سرکار پہلا نمبر لے گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیلئے بدترین ملک قرار دیا گیا ہے۔

ہر سال 10 دسمبر کو عالمی یوم انسانی حقوق منایا جاتا ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے رپورٹ میں کہا کہ بھارتی حکومت نے جموں کشمیر میں گذشتہ ایک سال کے دوران 270 بے گنا کشمیریوں کا قتل کیا جن میں 30 سے زائد کشمیریوں کو فرضی انکاؤنٹر میں مارا گیا ہے۔ زخمیوں کی تعداد 800 سے زائد بتائی گئی ہے۔ ان میں پیلٹ گن سے زخمی ہونے والوں کی تعداد 200 ہے۔

یوم عالمی انسانی حقوق کے تناظر میں ایمنسٹی انٹرنیشنل رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ بھارت کی کئی ریاستوں میں ہجومی تشدد کے ذریعہ انسانوں کو مارا جارہا ہے۔

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

سب سے زیادہ برا حال کشمیریوں کا ہے۔ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی جانب سے 3760 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 1000 سے زائد افراد کے گھروں کو تباہ کردیا گیا ہے۔ خواتین کی اجتماعی عصمتدری کی گئی جبکہ 2100 سے زائد مسلمان لڑکیوں کی شادیاں ہندوؤں سے کروانے کیلئے بی جے پی نے آر ایس ایس کے غنڈوں کو خصوصی ذمہ داری دی ہے جو تشویش کی بات ہے۔

اس طرح بھارت انسانی حقوق کی پامالی میں پہلے نمبر پر ہے۔ دوسرے نمبر پر اسرائیل، تیسرے نمبر پر برما شامل ہیں۔

انسانی حقوق کا عالمی دن،وزیر خارجہ نے کشمیر کا ایشو ایک بار پھر اٹھا دیا

Leave a reply