او آئی سے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ نے او آئی سی اور عالمی دنیا سے کیا بڑا مطالبہ

0
38

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی جارحیت اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے حوالے سے منعقدہ او آئی سی رابطہ گروپ کا ہنگامی وڈیو لنک اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کر رہے ہیں،

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے او آئی سی رابطہ گروپ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایل اوسی پربھارت کی اشتعال انگیزی میں اضافہ ہواہے،

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت لائن آف کنٹرول پرسویلین آبادی کونشانہ بنارہاہے،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بھارت کی اشتعال انگیزی کانوٹس لیں،بھارت کی اشتعال انگیزی سے خطے کا امن متاثرہوسکتاہے،اوآئی سی بھارت کو پابند بنائے کہ وہ یواین قراردادوں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے کرائے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ بھارت اوآئی سی وفد کوصورتحال کا جائزہ لینے کیلئے مقبوضہ کشمیر کے دورے کی اجازت دے،عالمی برادری بھی بھارت کی کارروائیوں کانوٹس لے،

او آئی سی کا وزرائےخارجہ سطح کا یہ ہنگامی اجلاس پاکستان کی درخواست پربلایاگیا ہے،اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب ، ترکی آذربائیجان ،نائیجیریا کے وزرائے خارجہ شریک ہیں،اجلاس میں آزاد کشمیر کے صدر کشمیری عوام کے نمایندہ کے طور پر شریک ہیں

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد ،قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ترجمان پاک فوج

بھارتی جارحیت خطے کے امن وسلامتی کوتباہ کرسکتی ہے، وزیراعظم کا دنیا کو انتباہ

مقبوضہ کشمیر، ریاض نائیکو کے ہمراہ حریت رہنما کے بیٹے کو بھی بھارتی فوج نے کیا شہید

افغان طالبان نے عیدالفطرکے بعد ہندوستان میں جہاد شروع کرنے کا اعلان کردیا

سرینگر ،بھارتی فوج اور مجاہدین کے مابین جھڑپ ,ایک فوجی ہلاک، 5زخمی

چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ

عید کے بعد مقبوضہ کشمیر میں طالبان کے پوسٹر، کیا طالبان غزوہِ ہند شروع کر رہے؟

 

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثمین کا کہنا ہے کہ اجلاس بھارتی قابض انتظامیہ کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی دیگر سنگین خلاف ورزیوں کے تناظر میں طلب کیا گیا ہے۔

کشمیر میں بھارتی ڈومیسائل کا نیا قانون، او آئی سی نے بڑا اعلان کر دیا

Leave a reply