حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کی آخر کیا وجہ بنی
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن لیڈ رپنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے گئے .پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے.حمزہ شہباز کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے.پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2بجے طلب کیا گیا.
واضح رہے کہ حمزہ شہباز نیب کیسز میں گرفتار ہیں.ان پر کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیسز ہیں . اس سے پہلے ان کو اپنی دادی کی تجہیز و تکفین کے لیے رہا کیا گیا تھا . اب وہ پروڈکشن آردر پر رہا ہو رہے ہیں. شہباز شریف کو نیب نے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر گرفتار کیا تھا، عدالت نے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا تھا ، شہباز شریف کو عدالت میں بکتر بند گاڑی میں پیش کیا جاتا ہے جس پر ن لیگ نے احتجاج کیا تھا،
کن گراونڈز پر گرفتاری درکار ہے بتایا جائے؟ شہباز شریف کے وکیل کی عدالت سے استدعا
عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو
شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا
شہبازشریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس،تحریری حکم نامہ جاری
شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری
چودھری نثار نے درباری پن کے مقابلے میں عزت کو ترجیح دی، ماروی میمن
چاہتا تو آج بھی گاڑی پر وزارت کا جھنڈا لہرا سکتا تھا، جانیے چوہدری نثار نے ایسا کیوں کہا؟
جس گاڑی پر لایا جاتا ہے اسکی بریکیں نہیں ہیں.حمزہ شہباز نے عدالت میں نئی شکایت لگا دی
حمزہ شہباز نے بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش ہونے پر انکار کیا تھا جس پر عدالت نے گزشتہ سماعت پر ریمارکس دیئے تھے کہ لگتا ہے ریاست کی رٹ ختم ہو چکی ہے