ایس ایس پی، اے وی ایل سی جناب عارف اسلم راؤ نے ٹریکر لگی ہوئی گاڑیوں میں چوری اور چھینے جانے کی بڑھتی ہو ئی وارداتوں کے پیش نظر کراچی میں کا م کرنے والی تمام ٹریکر کمپنیز کے نمائندوں کا اجلاس طلب کیا۔اور درج ذیل نکا ت کے با رے میں ہدا یا ت دیں۔
▪ یہ کہ کس طرح اے وی ایل سی کے سا تھ رابطوں کو استوار رکھا جا ئے۔
▪ گا ڑی چوری یا چھینے جا نے کی صورت میں کس طرح فو ری اطلا ع دی جا ئے۔
▪ واٹس اپ گروپ جو کہ اے وی ایل سی نے ٹریکر کمپنیز سے رابطہ کے لئے بنا یا ہے پر فو ری جواب دے جا ئے۔
▪ اے وی ایل سی کے سا تھ مل کر آنے اور جا نے والے راستوں کی کس طرح نگرانی کی جا ئے۔
▪ متواتر را بطوں کو کس طرح یقینی بنا یا جا ئے۔
▪ ایک سے زائد ٹریکر لگا کر ٹریکر کو مزید محفوظ بنا یا جا ئے۔
▪ ڈمی (نقلی) ٹریکر لگا کر ٹریکر کو محفوظ بنا یا جا ئے۔
▪ ہر دفعہ ٹریکر لگا تے ہو ئے با ر با ر جگہ تبدیل کی جا ئے۔
اجلاس میں شریک کمپنیز کے نا م ذیل ہیں۔
نمبر ۱۔ میگما کنسلٹنگ کا ر پو ریشن
نمبر ۲۔ TPL ٹریکر لمٹیڈ
نمبر ۳۔ آٹو ٹریکر
نمبر۴۔ کریسنٹ ٹریکنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ
نمبر ۵۔ ڈائنا مک ٹریکنگ پرائیوٹ لمیٹیڈ
نمبر ۶۔ ٹریسور ٹریکنگ
نمبر ۷۔ میگا ٹیک ٹریکر
نمبر ۸۔ ال شیما
نمبر ۹۔ وہیکل ٹریکنگ
نمبر۱0۔ ٹریکنگ ورلڈ
نمبر ۱۱۔ فیلکن آئی

کراچی میں کا م کرنے والی تمام ٹریکر کمپنیز کے نمائندوں کا اجلاس،اہم ہدایات جاری کردی گئیں
Shares: