مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارک:سدا خوش رہیں :مبشرلقمان

0
46

لاہور:مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارک:سدا خوش رہیں :اطلاعات کے مطابق پاکستان کے سنیئر صحافی معروف تجزیہ نگار مبشرلقمان نے حسب عادت کرسمس کے اس موقع پرپاکستان کی مسیحی برادری کوان کے مذہبی دن کے موقع پرمبارک باددی

اپنے پیغام میں مبشرلقمان نے مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں رہنے والے مسیحی برادری کی خوشی پاکستان کی خوشی ہے وہ اس موقع پران کے مذہبی دن کو موقع پرجہاں‌مبارکباد دے رہے ہیں وہاں وہ ان کوسدا خوش دیکھنا چاہتےہیں

 

یاد رہے کہ 25 دسمبرعیسائی مذہب کا بہت برکت والا اورخوشی کا دن ہوتا ہے جسے عیسائی عید کا نام دیتے ہیں ، پاکستانی اس دن اس وطن عزیز میں رہنے والے اپنے مسیحی ہم وطنوں کی خوشی کا احترام کرتے ہیں اوران کے لیے نیک خواہشات بھی رکھتے ہیں

25 دسمبربانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کایوم پیدائش بھی ہے ، قوم آج کے دن اپنے محسن کا 145 واں یوم پیدائش مناکران کو خراج عقیدت پیش کرے گی

Leave a reply