چوکی غالب مارکیٹ پولیس کا بہن بھائی کے ساتھ ناروا سلوک کا معاملہ،گذشتہ ماہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے غیر اخلاقی سرگرمیوں سمیت کورونا ایس او پیز پر نجی ہوٹل کو سیل کیا گیا تھا،
ملزم وسیم بھٹی نے اپنے طور پر ہوٹل کو کھول کر غیر اخلاقی سرگرمیوں دوبارہ شروع کر دی تھی، ملزم وسیم بھٹی سابقہ ریکارڈ یافتہ اور غیر اخلاقی سرگرمیوں سمیت متعدد مقدمات میں ملوث ہے،
غالب مارکیٹ پولیس نے گزشتہ روز ملزم کیخلاف کارسرکار میں مزاحمت سمیت مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا تھا،ملزم کی ایما پر پارکنگ میں موجود پولیس کی گاڑی کے سامنے خود ساختہ ویڈیو بنا کر پولیس کو بدنام کرنے کی شازش کی گئی ہے،
ایس ڈی پی او گلبرگ نے کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی سے واقعہ کی فوٹیج لیکر حقائق سے پردہ اٹھایا جائے گا،واقعہ میں ملوث ذمہ افراد کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے
پولیس کا رویہ تبدیل نہ ہوسکا
غالب مارکیٹ پولیس کا بہن بھائی کے ساتھ ہتک آمیز رویہ،
دونوں بہن بھائی کو سڑک پر سر عام کان پکڑوا کر ذلیل کیا
بہن بھائی کو کان پکڑوا کر سزادینے کی فوٹیج منظر عام پر آگئی #NewYear2021 #lastdayof2020 #GoodBye2020 @OfficialDPRPP@InamGhani @CMPunjabPK pic.twitter.com/zV3za2Dsyw— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 31, 2020