لاہور:واہ : کمال ہے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس:سخت محنت جاری ہے ،اطلاعات کے مطابق آج جس طرح ملائیشیا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ساتھ سلوک ہوا ہے اس پرپوری قوم شرمسار ہے لیکن دوسری طرف کچھ ایسے رویے بھی سامنے آئے ہیں کہ جن کودیکھ پاکستانی اوربھی شرم سار ہوگئے ہیں

https://web.facebook.com/114644971897870/posts/4134442919918035/?d=n&_rdc=1&_rdr

 

ذرائع کے مطابق زیادہ دنوں کی بات نہیں بلکہ ایک دن قبل جب پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک ایک تقریب میں پی آئی اے کی 66 ویں‌سالگرہ کا کیک کاٹ رہے تھے تو ایسے معلوم ہوتا ہے جیسے کہ اب پی آئی اے ترقی کی منازل طئے کرتے کرتے ہوئے افق کی بلندیوں‌ تک چلی گئی ہے

 

اس تقریب میں معروف سماجی شخصیت شہزادرائے بھی نظرآتے ہیں ،

 

یہ کیک کاٹے ہوہے ایسا منظرپیش کیا جارہا ہے کہ اب ارشد ملک پی آئی اے کے لیے دن رات محنت کرتے ہوئے اب شاید تفریح کی سرگرمی کرکے اپنی تھکاوٹ دور کررہےہیں

 

 

اس منظرکودیکھ کرسوشل میڈیا صارفین کہتے ہیں کہ پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو کو کیک کاٹنے کی بجائے ملائیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے طیارے کی بازیابی کے لیے کوشش کرنا چاہیے تھی

Shares: