اسلام آباد ، خاندانی تنازعہ کی زد میں خاتون جاں بحق ، 5 افراد زخمی

0
41

اسلام آ باد : تھا نہ بنی گا لہ کے علاقہ میں کرای شہر نزد قبرستان میں دو پارٹیوں کے درمیان لڑائی جھگڑ ے کا معاملہ ، لڑائی جھگڑ ے میں سعدیہ بی بی نامی عورت جانبحق ہوگئی ، جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے

جانبحق ہو نے والی عورت اور زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی بنی گالہ اور ایس ایچ او مو قع پر پہنچ گئے ،
سرزد وقوعہ کے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں،

ابتدائی تحقیقات کے دوران دو فیملیز کے درمیان خاندانی تنازعہ لڑائی کا موجب بنا ۔ سرزد وقوعہ کے متعلق ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

Leave a reply