کام ، کام اورصرف کام :وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کیا ہوگیا :ڈاکٹروں سے کیوں مشورہ نہیں لیا

0
33

اسلام آباد :کام ، کام اورصرف کام :وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کیا ہوگیا کہ ڈاکٹروں سے کیوں مشورہ نہیں لیا ،اطلاعات کے مطابق کام کی زیادتی کے باعث وزیراعظم عمران خان کا وزن بڑھ گیا ہے۔

دوسری طرف اس بارے میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کا وزن کبھی 185پونڈ سے اوپر نہیں گیا تھا لیکن اب ان کا وزن 200 پونڈ تک پہنچ گیا ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ کام کی زیادتی کی وجہ سے ورزش کرنے کا بھی وقت نہیں ملتا۔دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان یہ سمجھتے ہیں کہ ہروقت بیٹھا رہنا اتنا اچھا نہیں جس کے نقصانات ظاہرہوئے ہیں

دوسری طرف ان کے قریبی احباب کا کہنا ہے کہ وہ اس حوالے سے خود ہی اپنا طریقہ کارتبدیل کرکے علاج سے بہتر پرہیز والا فارمولا اپنائیں گے اوران کو ڈاکٹرز کے پاس بھی نہیں جانا پڑے گا

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی صحت کا راز روزانہ ورزش کرنا ہے اور وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں کے مطابق عمران خان ورزش میں بالکل بھی ناغہ نہیں کرتے۔

Leave a reply