سینٹرل جیل میں حلیم عادل کو ٹانگ میں راڈ لگی، دیگر اعضاء پر بھی چوٹیں آئیں‘ حلیم عادل شیخ کے بیٹے کی میڈیا سے گفتگو

0
52

کراچی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سینٹرل جیل میں حلیم عادل شیخ کی ٹانگ میں راڈ لگی اور ان کے جسم کے دیگر اعضاء پر بھی چوٹیں آئیں۔حلیم عادل شیخ کو ٹانگ میں راڈ لگی ہے، ان کے جسم کے دیگر اعضاء پر بھی چوٹیں آئی ہیں۔حلیم عادل شیخ کی بیٹے احسن شیخ کا کہنا ہے
پی پی کے غنڈوں نے جیل میں داخل ہوتے ہی جیے بھٹو کا نعرہ لگایا اور حملا کر دیا اور یہ بھی کہ یہ سندھ حکومت اور سندھ پولیس کی گھٹیا ٹریک ہے مراد علی شاہ کو بھی حساب دینا ہوگا ۔

Leave a reply