بھارت اورپاکستان کے درمیان امن کوششوں کوسراہتے ہیں:امریکہ

0
95

واشنگٹن :بھارت اورپاکستان کے درمیان امن کوششوں کوسراہتے ہیں:امریکہ کی طرف سے اعلان ہوگیا ،اطلاعات کے مطابق امریکہ نے پاکستان اوربھارت کیطرف سے ایل او سی کے ساتھ ساتھ امن کو قائم رکھنے کی کوششوں کی تعریف کی ہے

 

ذرائع کےمطابق اس حوالے یہ معلوم ہوا ہےکہ وائٹ ہاوس کی ترجمان پساکی نے پاکستان اوربھارت کے درمیان اس معاہدے کی تعریف کرتے ہوئے امن کی بحالی کی کوششوں کی طرف ایک مثبت قدم قراردیا ہے

وائٹ ہاوس کی ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکہ پاکستان اوربھارت کے درمیان امن کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے اوراسے خطے لیے بہت اچھا شگون کرتا ہے

Leave a reply