ن لیگ نےحفیظ شیخ پرتنقید کےساتھ ساتھ پی پی اور پی ٹی آئی پربھی سنگین الزامات لگادیئے

0
43

اسلام آباد:ن لیگ نےحفیظ شیخ پرتنقید کے ساتھ ساتھ پی پی پربھی سنگین الزامات لگادیئے،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے مرکزی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے پاکستان پیپلزپارٹی پرسنگین الزامات لگاتے ہوئے پوچھا ہے کہ حفیظ شیخ کون ہیں؟ کس طرح سے لائے گئے؟

اادھر اس حوالےسے مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے سینیٹ الیکشن میں عبدالحفیظ شیخ کی نامزدگی پر سوالات اٹھا دیے۔محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ پی ٹی آئی کے رکن نہیں، انہوں نے رکنیت کا فارم بھی نہیں بھرا، ان کی گاڑی پرپاکستان کا جھنڈا لگتا ہے تو وہ پاکستان آتے ہیں۔

محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ شیخ کے تمام اثاثے بیرون ملک ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈسکہ میں الیکشن کمیشن کے حکم کے باوجود پنجاب حکومت نے انتظامی افسر تبدیل نہیں کیا

Leave a reply