لاہور:بائیس سال کے بعد اللہ نے اولاد عطا کی:ایک حلقہ کھلا توبہت کچھ کھل گیا:مریم نواز ،اطلاعات کے مطابق ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے جاتی امرا میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاہےکہ ایک حلقہ کھلا ہے تو بہت سی چیزیں بھی کھل گئی ہیں‌

مریم نواز نے کہاکہ میں اپنے بھائی حمزہ کو ریسیو کرنے جارہی ہوں ، مریم نواز نے مزید کہاکہ انہون نے اٹھارہ مہینے سے زائد کی جیل کاٹی ہے وہ ان کی واپسی پربہت خوش ہیں‌

مریم نواز نے کہاکہ اسیری کےدوران حمزہ شہباز ڈٹے رہے

مریم نواز نے مزید کہا کہ بائیس سال کے بعد اللہ تعالی نے انہیں اولاد عطا کی

مریم نواز نے اولاد کی خوشخبری سنانے کے ساتھ ہی لانگ مارچ کی تیاریوں کی خبر بھی دے دی ، مریم نواز نے کہاکہ وہ اس موقع پر بہت خوش ہیں اورحمزہ کولینے کےلیے جارہی ہیں‌

Shares: