سینیٹ انتخابات، وزیراعظم سے اہم شخصیات کی ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن سے قبل وزیراعظم عمران خان متحرک ہو گئے وزیر اعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوَس میں اپنے چیمبر میں موجود ہیں
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور حکومتی شخصیات کی ملاقاتیں ہوئی ہیں وزیر اعظم سے وفاقی وزیر نورالحق قادری اور ماجد خان کی ملاقات ہوئی ہے،پرویز خٹک اورشہزاد اکبر بھی وزیر اعظم سے ملاقات میں موجود تھے ،امجد علی خان نیازی اور ملک غلام حیدر کی بھی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سینیٹ الیکشن کے موضوع پر تبادلہ خیال کیا گیا
گورنر پنجاب چودھری سرور کی بھی وزیراعظم عمرانخان سے ملاقات ہوئی ہے، گورنر پنجاب نے وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات بارے بریفنگ دی ،وزیراعظم سے معاون خصوصی سیاسی امور اور چیف وہیپ عامر ڈوگر نے ملاقات کی،
واضح رہے کہ 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ الیکشن کے باعث سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے ایک جانب حکومت نے اپنے اتحادیوں سے رابطے تیز کردیے ہیں تو دوسری جانب اپوزیشن جماعتیں بھی سرجوڑ کر بیٹھی ہیں۔
اوپن بیلٹ سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت ملتوی، عدالت کا بڑا حکم
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا
استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی
سیاسی جلسے جلسوں پر پابندی،عدالت نے کس کو کیا طلب؟
مریم نواز نکلیں گی، ہم ہر صورت یہ کام کریں گے، مریم اورنگزیب کا چیلنج
13 دسمبر کو ہر ہاتھ میں جھنڈا اورہر جھنڈے میں ڈنڈا ہوگا، قمر زمان کائرہ
شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا
استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات کیسے ہوں گے؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
سینیٹ انتخابات، سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکومتی ردعمل آ گیا
سینیٹ انتخابات میں شبلی فراز نہیں بلکہ کس کو ووٹ ملیں گے؟ شبلی فراز نے سچ بتا دیا
سینیٹ الیکشن، اپوزیشن کی دو پارٹیوں کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین کو خریدنے کی کوشش
سینیٹ انتخابات، پنجاب کی طرح باقی صوبوں میں بھی سیٹلمنٹ جاری،وفاقی وزیر کا اہم انکشاف
سینیٹ انتخابات،مسلم لیگ ن خفیہ بیلٹ کے حق میں ہی تھی،ن لیگی رہنما بول پڑے
صدارتی ریفرنس ،سپریم کورٹ کا8 صفحات پر مبنی تحریری فیصلہ جاری








