باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کے ووٹ میں 178 ووٹ حاصل کیے

اجلاس میں ایم کیو ایم رکن خالد مقبول صدیقی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہیں،وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے پر مبارکباد دیتا ہوں، خالد مقول صدیقی نے ایوان میں مطالبے دہرا دیئے کہا جاگیردارانہ جمہوریت کو اصل جمہوریت میں تبدیل کیجیے،آئیں تبدیلی کا سفر شروع کریں،آپ قوم کو اعتماددیں کہ تبدیلی آپ کانعرہ نہیں ارادہ ہے، وطن ہم نےحاصل کرلیا لیکن 70 سال میں پاکستان بنانےکامقصدحاصل نہیں کیا،

خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جمہوری معاشرے میں افراد کو لاپتہ کرنے والے لوگ نہیں ہوتے، کراچی پاکستان کابڑا شہر ہونے کے باوجود رہنے کے قابل نہیں رہا

فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وزیراعظم کو مبارکباد دیتی ہوں، آپ نے پہلے سے زیادہ ووٹ لیے ،ہم اپنے مطالبات بند کمروں میں آپ کے سامنے رکھیں گے ہم جمہوریت کے تسلسل کے لیے آپ کے ساتھ ہیں ساری اتحادی جماعتیں وزیراعظم کے ساتھ ہیں، وزیر اعظم کو اس طرح ووٹ لینے کی ضرورت نہیں تھی،اگر ایک میکنیزم بنایا جاتا تو شاید یہ نوبت نہ آتی،آئین ایک بہت بڑی ذمے داری الیکشن کمیشن پر ڈالتا ہے،امید تھی اوپن بیلٹ کی حمایت پورا ایوان کرے گا لیکن ایسا نہیں ہوا،آج اپوزیشن میں دو بہت بڑی سیاسی جماعتیں بیٹھی ہیں،عوامی مسائل کیلئے پارلیمنٹ استعمال ہو، ذاتی مفاد کیلئے نہیں،اگر ایسے ہی چلنا ہے کیوں چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کروائے

پی ٹی آئی کے کونسے دو اراکین وزیراعظم کو ووٹ نہیں دے سکتے؟

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ، اپوزیشن نے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات دے دیں

کپتان کا کمال، مریم اور بلاول کی راہیں پھر جدا؟

اور پھر اس بار بلاول مان ہی گئے، ایسا فیصلہ کیا کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد چھوڑ گئے

سینیٹ انتخابا ت کے دوران ووٹ کیسے کاسٹ کیا تھا؟ زرتاج گل نے ایک بار پھر بتا دیا

سینیٹ انتخابات میں کیا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل تھی؟ شیخ رشید نے دیا جواب

وزیراعظم دوران اجلاس ایسا کیا کرتے رہے کہ سب کی نظریں وزیراعظم کی طرف رہیں

 

Shares: